خیار العیب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی خریدی ہوئی شے کو اس کے اندر عیب پانے کی صورت میں فروخت کرنے والے کو پھیر دینے کا اختیار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی خریدی ہوئی شے کو اس کے اندر عیب پانے کی صورت میں فروخت کرنے والے کو پھیر دینے کا اختیار۔